مفتی محمد زاہد (جامعہ امدادیہ، فیصل آباد) – تبصرہ بر کتاب: وحی و نبوت پر مغربی نظریات، تکذیب سے تصویب تک

ہمارے محترم دوست جناب ڈاکٹر محمد شہباز منج صاحب کی تحریرات بڑی وقیع اور تحقیقی ہوتی ہیں۔ اس کاوش میں انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے شمائل کے ایک زندہ پہلو کو بہت اچھوتے انداز میں موضوع بحث بنایا ہے۔ یہ دلچسپ اور مفید کتاب علمی و تحقیقی ہے مگر علمی و تحقیقی کتابوں والے بوجھل پن سے خالی ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو ہم سب کی طرف سے بہت زیادہ جزا عطا فرمائے۔

Scroll to Top